ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہے گا
اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔