ترکیہ زلزلہ؛ انسانی حقوق کے دعویداروں کو شامی زلزلہ زدہ لوگ نظر کیوں نہیں آرہے؟
دنیا کے 65 ممالک بالخصوص مغربی حکومتوں کی جانب سے ترکیہ میں زلزلے کے متاثرین کی امداد اور شام کی بالکل اسی صورتحال کے سامنے ان کی معنی خیز خاموشی نے ایک بار پھر انسانی مسائل کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کو ظاہر کر دیا۔