دنیائے اسلام کے خواتین کے لیے سب سے بڑے دینی تعلیمی ادارے جامعة الزہراء﴿س﴾ کا انٹری ٹیسٹ
ایران میں قائم خواتین کی دینی تعلیم کے لیے دنیائے اسلام کے سب سے بڑے ادارے جامعة الزہراء ﴿س﴾ یا الزہرا یونیورسٹی کا مرکز مذہبی مرکزی شہر قم میں واقع ہے۔ یہ ادارہ دنیائے اسلام میں خواتین کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ شمار ہوتا ہے۔