پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ 11.03.2023 14:10 Ur.mehrnews.com رویت ہلال ریسرچ کونسل کے ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔