World News in Urdu

آیت اللہ رئیسی نے کینسر کے علاج کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کردیا

آج جمعرات کے روز ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کے ہاتھوں خطے میں کینسر کی روک تھام اور علاج کے جدید ترین اور پیشرفتہ ترین سہولیات کے حامل مراکز میں سے ایک، برکت جامع کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔

Читайте на 123ru.net