ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری
بھارتی فضائیہ سے منسلک ذرائع نے حادثہ کے بارے میں بتایا ہےکہ بومڈیلا کے پاس ایک آپریشنل چیتا ہیلی کاپٹر کا رابطہ آج صبح تقریباً 9.15 بجے اے ٹی سی سے ٹوٹنے کی خبر ملی تھی۔