پاکستان کی جانب سے جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق حالیہ تمام بیانات مسترد
پاکستانی وزیراعظم آفس نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات کو مسترد کر دیا۔