حقیقی آزادی کیلیے نوجوانوں میں آج جو تڑپ ہے میں نے ہمیشہ اسی کیلیے دعا کی، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اور ہم اپنے اس عزم و عہد پر پوری استقامت سے کاربند رہیں گے۔