اردن پارلیمنٹ کے اراکین کا صہیونی سفیر کو عمان سے نکالنے کا مطالبہ 22.03.2023 21:34 Ur.mehrnews.com اردن پارلیمنٹ نے آج متفقہ طور پر صہیونی سفیر کو اس ملک سے نکالے جانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔