ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہاکہ مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور معتکفین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔