فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان کا صہیونیوں کو انتباہ
ابومجاہد نے کہا ہے کہ اگر صہیونی، غزہ سے مزاحمتی قوتوں کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے متوجہ نہیں ہوئے ہیں تو آنے والے گھنٹوں میں ان کی طرف مزید میزائلوں کو روانہ کریں گے۔