World News in Urdu

بہت جلد اسرائیل کے ناپاک وجود کا خاتمہ ہوجائے گا، جنرل رضا نقدی

سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف کے نائب رابطہ کار جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہونے والی ہر پس پردہ سازش میں صہیونیوں کا ہاتھ ہے۔ غاصب صہیونی ریاست عنقریب تباہ سے دوچار ہوگی۔

Читайте на 123ru.net