ممکنہ طور پر یمن جنگ بندی کا باضابطہ اعلان، عید الفطر سے پہلے ہونے کا امکان
خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عید الفطر سے قبل سعودی عرب اور یمنیوں کے درمیان مستقل جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔