"سلام فرماندہ" سال کا بہترین ترانہ منتخب
ہفتہ ہنر انقلاب اسلامی اختتام پذیر ہوگیا۔ آرٹس کونسل میں منعقدہ آخری نشست میں بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والے "سلام فرماندہ" کو سال کا بہترین ترانہ قرار دیا گیا۔