ایرانی صدر کی جانب سے شامی صدر کو قومی دن کی مبارکباد
اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کے نام ایک پیغام میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے قومی دن کی مبارکباد دی ہے۔