اسرائیل مقاومت کے ہزاروں میزائلوں کے نشانے پر ہے، سیکریٹری جنرل حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں مقاومتی تنظیموں کے پاس موجود دسیوں ہزار میزائل غاصب اسرائیل پر برسانے کے لئے تیار رکھے ہیں۔