سربراہ پاک بحریہ امجدخان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے آج اسلام آباد میں بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔