پاکستان کا سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم
پاکستان نے یمن میں امن کے حصول کے لیے حالیہ مذاکرات اور سفارتی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے سعودی عرب کا کردار، عمان اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کی کوششوں میں تقویت کا باعث ہیں۔