پاکستان تہران اور ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے، پاکستانی وزیر اعظم
گزشتہ شب اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزار میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تہران و ریاض کے تعلقات کا بڑی گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔