سوڈان میں کشیدگی جاری، دو ہزار سے زائد ہلاک و زخمی
سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان کشیدگی کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔