ایران اور قزاقستان کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں اور باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط
اسلامی جمہوری ایران کے نائب صدر اور قزاقستان کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ملکوں باہمی تعلقات کو مضبوط اور توسیع دینے کے لئے باہمی مفاہمت کی پانچ یادداشتوں اور تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیا۔