حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خط کا جواب دے دیا، اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔