آیت اللہ سلیمانی کی شہادت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام میں ان کے لواحقین اور عقیدت مندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔