World News in Urdu

تہران، شہید وطن "جانی بٹ اوشانا" کے پیکر سے وداع کی تقریب

عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے شہید راہ وطن "جانی بٹ اوشانا" کی گزشتہ روز تہران کے معراج الشہدا دینی و ثقافتی مرکز میں نہایت پر وقار اور باشکوہ انداز میں رخصتی عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر شہید کے وابستگان اور عقیدتمندوں کے ساتھ ساتھ مختلف عسکری و سول حکام موجود تھے۔

Читайте на 123ru.net