ایران، عیسائی شہید وطن اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک
شہید اوشانا نے 14 مارچ 1985 کو ایران پر مسلط کی گئی 8 سالہ جنگ کے دوران ’’بدر آپریشن‘‘ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی جس کے بعد انکے جنازے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔