ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل آشتیانی ہندوستان پہنچ گئے
میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع امیر آشتیانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی بار، وزیر دفاع کی سطح پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کر رہا ہے ۔