اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور 28.04.2023 11:47 Ur.mehrnews.com ہائی کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔