پاکستان میں دو کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، وزیر تعلیم
وفاقی وزیر تعلیم نے بتایا ہے کہ پاکستان میں دو کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، وفاقی دارالحکومت میں 70 ہزار سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں، ملک میں شرح تعلیم 62.8 فیصد ہوگئی۔