مسئلہ فلسطین کا سیاسی حل عمومی ریفرنڈم ہے، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ایران کی طرف سے فلسطین کے مسئلے کا سیاسی حل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو جمہوری طریقے سے ریفرنڈم کرکے حل کرسکتے ہیں۔