پاکستان ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران کی گیس پائپ لائن کے پروجیکٹ کے بارے میں بھی کہا کہ گیس پائپ لائن کا یہ منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔