خلیج فارس ایران کی شناخت کا ناقابل تردید حصہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خلیج فارس ایران کے ناقابل تردید تشخص کا ایک اہم حصہ ہے۔