خلیج فارس خطے کے مشترکہ تاریخی اور ثقافتی تشخص کا حصہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جہموری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اسی نام کے ساتھ خطے کی تاریخی اور ثقافتی تشخص کا حصہ ہے۔