World News in Urdu

ٹرمپ پر جنسی ہراساں کے مقدمے میں 5 ملین ڈالر جرمانہ عائد

نیویارک کی عدالت نے امریکی سابق صدر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔

Читайте на 123ru.net