یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، عمران خان کا عدالت میں بیان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، میں کہتا ہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو۔