سپاہ پاسداران نے بحری جہاز کو طویل مار کروز میزائل سے لیس کردیا
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کو عمودی لانچنگ سسٹم کے حامل 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل سے لیس کردیا ہے۔