بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوگئے۔