ترکی، صدارتی نظام کا سوسالہ سفر، اتاترک سے اردوگان تک
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ساتھ یہ عوامی مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے کہ موجودہ ملکی نظام پر ایک مرتبہ نظر ثانی کی جائے۔