خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں ایران اہم کردار ادا کررہا ہے، وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے امریکی مشیر جان کربی کے بیانات کے جواب میں کہا کہ بیرونی افواج کی موجودگی خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ خطے کے ممالک کسی بیرونی مدد کے بغیر اپنی حفاظت کو یقینی بناسکتے ہیں۔