World News in Urdu

اسلامی تبلیغاتی مرکز ایران کے سربراہ کا انٹرنیشنل بک فیئر تہران کا دورہ

اسلامی تبلیغاتی مرکز ایران کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے آج سہ پہر تہران میں منعقدہ 34ویں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش گاہ کا دورہ کیا۔

Читайте на 123ru.net