امریکہ کو دوسرے ممالک کے عدالتی امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مغربی حکام دوسروں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور جھوٹی انسانی ہمدردی دکھانے کے بجائے اپنے ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنائیں۔