World News in Urdu
Май
2023

Новости за 21.05.2023

Ur.mehrnews.com 

ویڈیو| حرم حضرت فاطمه معصومہ (س) قم میں 40 ممالک کی لڑکیوں کی موجودگی میں جشن کا اہتمام

حرم مطہر حضرت معصومه س قم کے خواتین کے ثقافتی اور بین الاقوامی امور کے شعبہ نے جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت اور روز دختر کی مناسبت سے، ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا، جس میں دنیا کے 40 ممالک کی 650 سے زائد لڑکیوں نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا سراج الحق پر حملے کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام ریاستی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تکفیری گروہ دہشت گردوں کی نرسری کے طور پر کام کرتے ہیں۔دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑنا ہوگا۔مگر بدقسمتی سے ایسا اب تک نہیں ہوسکا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سرحدوں پر کسی بھی کارروائی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر اطلاعات

ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے امن و امان کو متاثر کرنے کیلئے سرحدوں پر کسی بھی ناخوشگوار اقدام اور کارروائی کا، ایرانی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فیصلہ کن اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت معصومه (س) خدا کی عظیم نعمت ہیں، حجت الاسلام میرباقری

خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا نے کہا کہ حضرت فاطمه معصومه (س) اہل تشیع اور اہل قم کیلئے خداوند عالم کی جانب سے عطا شدہ عظیم نعمتوں میں سے ایک ہیں، لہٰذا ہمیں اس عظیم الٰہی نعمت کی قدر کرنی چاہیئے۔

Ur.mehrnews.com 

سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوب مشرقی صوبائی شہر سراوان میں سرحد پار سے دہشت گرد کے سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اور اعلی حکام کی ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران دریائے ہیرمند کے آبی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی عدم استحکام اور متضاد پالیسی کی وجہ سے 1973 میں ہونے والے آبی معاہدے پر حقیقی معنوں میں عملدرامد ممکن نہیں ہوسکا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مکتبِ قم کی ثقافتی خدمات

حرم حضرت معصومہ (س) سے متصل حوزه علمیه قم کا وجود اسلامی تہذیب و تمدن کی وسعت کیلئے ایک اہم سبب ہے۔