ایران کا عرب لیگ کو امن کیلئے مثبت قدم اٹھانے کا مشورہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ممالک سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ عرب لیگ علاقائی امن و استحکام کیلئے مثبت قدم اٹھائے اور تہران کے خلاف من گھڑت دعوے دہرانے سے گریز کرے۔