ایران دریائے ہیرمند کے آبی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، ایرانی اسپیکر
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی عدم استحکام اور متضاد پالیسی کی وجہ سے 1973 میں ہونے والے آبی معاہدے پر حقیقی معنوں میں عملدرامد ممکن نہیں ہوسکا ہے۔