World News in Urdu

ایرانی سرحدوں پر کسی بھی کارروائی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر اطلاعات

ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے امن و امان کو متاثر کرنے کیلئے سرحدوں پر کسی بھی ناخوشگوار اقدام اور کارروائی کا، ایرانی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فیصلہ کن اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

Читайте на 123ru.net