یمن میں استکبار مخالف عوامی مظاہرہ 24.05.2023 20:08 Ur.mehrnews.com یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔