سلطان عمان اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے 24.05.2023 18:03 Ur.mehrnews.com سلطان عمان تہران میں ایرانی اعلی حکام کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔