ڈاکٹر قالیباف کا دوبارہ انتخاب ایران کی ترقی اور خوشحالی میں ان کی گراں قدر خدمات کا اعتراف ہے
پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈاکٹر محمد باقر قالیبف کو ایران کی اسلامی مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا چوتھی مرتبہ سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔