سلطان عمان کا دورہ تہران، خطے کے مسائل حل کرنے کی ایک کوشش
سلطان ثالث کی حیثیت سے امن اور صلح کا پیغام لے کر تہران آرہے ہیں جس سے علاقائی اور بین الاقوامی مبصرین کی نگاہیں ان کے دورے پر مرکوز ہیں۔