وہ راکٹ لانچ پیڈ جس سے صہیونی خوفزدہ ہوئے
دنیائے عرب کے معروف تجزیہ نگار نے غاصب صہیونیوں کی جارحیت کے خلاف تحریکِ جہادِ اسلامی کے جنگجوؤں کے جواب اور غزہ اور تل ابیب کے اردگرد کی بستیوں کی طرف یکے بعد دیگرے 1400 سے زائد راکٹ داغے جانے کو ایک مضبوط اور دندان شکن جواب قرار دیا۔