عمان کے بادشاہ تہران پہنچ گئے 28.05.2023 15:45 Ur.mehrnews.com عمان کے بادشاہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی باضابطہ دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے ایرانی دارلحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔